Q1. Write short note on the following. (18)
i)
Idealism
ii) Realism iii) Naturalism
iv)
Existentialism
v) Pragmatism vi)
Meaning of Philosophy
۱۔ آئیڈیالزم ۲۔
حقیقت پسندی ۳۔ مادہ پرستی ۴۔ نظریہ وجودیت ۵۔ نتائجی ۶۔ فلسفہ کیا
ہے۔
Q2 Write a comprehensive note on the
performance of Pakistani sportsmen in last SAF Games. (13)
سوال نمبر۲: پاکستانی کھلاڑیوں کی پچھلیSAF گیمز میں کارکردگی پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
Q3. Define Physical Education also explain its objectives. (13)
سوال نمبر ۳:
جسمانی تعلیم کی تعریف کریں نیز اس کے مقاصد تحریر کریں۔
Q4. Explain growth and development also write down different stages
and principles of growth and
development. (13)
سوال نمبر ۴: نشو و نما اور بڑھوتی کی تعریف کریں نیز بڑھوتی کے مختلف مراحل
اور اصول تحریر کریں۔
Q5. Write on the historical perspective of Physical Education in China.
(13)
سوال نمبر ۵: تعلیم جسمانی کے حوالے سے
چین کا تاریخی پس منظر تحریر کریں۔
Q6. What do you
understand by recreation also write down the kinds and benefits of recreation? (13)
سوال نمبر ۶۔ تفریح سے کیامراد ہے نیز اس کی اقسام اور رو زمرہ زندگی میں اس کے فوائد تحریر کریں ۔
Q7. What do you understand
by safety education? Write a compressive note on the importance of
safety
education in sports and Physical Education. (13)
سوال نمبر ۷۔ حفاظتی تعلیم ((Safety
Educationسے کیا مراد ہے
جسمانی تعلیم میں اس کی ضرورت اور
اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔
Q1. Write short
note on the following. (18)
سوال نمبر ۱:مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
i.
Physico Medical Test ii.
Usage of Audio Visual Aids in Sports
iii.
Characteristics of 10 years old Child iv. Lecture Method
v.
Extramural Competition vi. Kinds of
Recreation
سوال نمبر ۱:مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
۱۔ فزیکو میڈیکل ٹیسٹ ۲۔ سمعی اور بصری آلات کا
سپورٹس میں استعمال ۳۔
دس سالہ بچے کی خصوصیات
۴۔ لیکچر میتھڈ ۵۔ ایکسٹرامیوریل
مقابلے ۶۔ 8 تفریح کی اقسام
Q2. Write down
the Historical background of Physical Education in Pakistan. (13)
سوال نمبر۲: تعلیمِ جسمانی کا پاکستان کے حوالے سے تاریخی پس منظر بیان کریں۔
Q3. What do you understand by Philosophy,
write down its kinds with brief description, also Explain Idealism and
Pragmatism? (13)
سوال نمبر ۳: فلسفے کی تعریف کریں اور اس کی مختلف اقسام
وضاحت کے ساتھ بیان کریں نیز Idealism اور Pragmatism کی وضاحت کریں۔
Q4. Write a
comprehensive note on the performance of Pakistani sportsmen in Asian Games. (13)
سوال نمبر۴۔پاکستانی کھلاڑیوں کی ایشین گیمز میں کارکردگی پر نوٹ لکھیں۔
Q5. Write down three definitions of Physical
Education as defined by renewed Authors also explain the aims and objectives of
physical education. (13)
سوال نمبر ۵۔ تعلیم جسمانی کےتین
مختلف مفکریں کی بیان کردہ تعریفیں لکھیں نیز تعلیم جسمانی کے اغراض و مقاصد
تفصیلاً بیان کریں۔
Q6. Explain different teaching methods also
write down merits and demerits of any three. (13)
سوال نمبر ۶۔مختلف ٹیچنگ میتھڈز کی وضاحت کریں نیز کسی تین
کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
Q7. Explain growth and development alsowrite
down different stages and principles of growth and development. (13)
سوال نمبر ۷۔ نشو ونما اور بڑھوتی کی تعریف کریں نیز ان کے
مختلف مراحل اور اصول تحریر کریں۔
Q8. What do you understand by safety education
also explain its methods and importance in Sports and Physical education. (13)
سوال نمبر۸۔ سیفٹی ایجو کیشن سے کیا مراد ہے
نیز اس کے طریقے اور سپورٹس اور
جسمانی تعلیم میں اہمیت واضح کریں۔
No comments:
Post a Comment
Type Your Comment Here