Showing posts with label Teacher Cases. Show all posts
Showing posts with label Teacher Cases. Show all posts

Incident of Polish shoes by Students during class time

(ٹیچر کا بیان ) ڈی ایم او کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پہ محترمہ ڈی ایم او نے فاروق آباد کے سینیئر سائینس ٹیچر سے ان کے جوتے اتروا لیئے۔ استاد ننگے پاؤں اپنے طلباء کو پڑھانے پر مجبور...
(ڈی ایم او کا بیان )ڈی ایم او کا کہنا ہے ٹیچرز بچے سے جوتے پالش کروا رہا تھا ۔

پرائم منسٹر عمران خان سے اپیل ہے اس خبر کی فوری investigation کروا کر ایکشن لیا جائے ۔
سیکٹری تعلیم مراد راس اور DCO سے فوری ایکشن کی اپیل ۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ افتخار احمد خان صاحب گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول فاروق آباد میں اس سٹوڈنٹ سے انٹرویو کررھے ھیں جس سے طاہر محمود آسی صاحب OTٹیچر نے اپنے جوتے صاف کروائے تھے۔سٹوڈنٹ عاصم ذوالفقار کے بیان کے بعد ٹیچر طاہر آسی صاحب کو معطل کرکے ان کی خدمات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع شیخوپورہ کے سپرد کردی گئی ھیں ۔

Notification of Suspension of Incident of Polished shoes by Students during Class time in Sheikhpura. With Complete Video and Pictures. In this incident teacher found in polishing shoes by during class time while DMO is on visiting.














ریٹائرمنٹ کے قریب استاد پر.. تشدد...پرنسپل آفس میں ہی احتجاج کہ انکے 3 ہمارے 6 پیریڈ کیوں... اور پھر حملہ آور..

گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹلی لوہاراں کے سینئر استاد صائم صاحب پر کرسیوں اور کلہاڑی کے وار کرکے عارف گورسی رشید صاحب اور شفیق صاحب نے شدید ذخمی کر دیا ۔ ناک اور بازو کی ہڈیاں فر یکچر ۔ وجہ یہ بنی کہ ان سر کے کے تین پیریڈ کیوں اور ہمیں پورے پیریڈ کیوں دیے گے ۔



پرنسپل نے ان ٹیچر کو اس سال پیریڈز سے آف کیا اور کہا کہ آپ صرف 2،3 substitute پیریڈ لیا کریں اور ریٹائرمنٹ کے معاملات اٹینڈ کریں.آپ 1، 1.5،ماہ میں ریٹائر ہو رہے. مخالف ٹیچرز نے احتجا
ج کیا... پرنسپل اس اخلاقی فیصلے پر قائم رہے.مخالفین کو ہضم نہ ہو ئی بات اور مخالفین گروپ کی شکل میں ان پر حملہ آور ہوئے..اور خود ہی پولیس کو فون بھی کیا. یلو جرنلزم رپورٹرز بھی بلائے.


Govt high School Kotli Loharan Sialkot. Clashes between teachers. Complete Incident details and What happens about this incident? Here is all details About Incident and Decision of Clash.



Photos of Teacher Muhammad Anayat Saim EST, GHS Kotli Loharan, Sialkot.


Suspension order of accused teachers



Such teachers should be terminated forever without any claims, they are not eligible to call them as teachers : these are the black sheep for a nation & spot in society.