Incident of Polish shoes by Students during class time

(ٹیچر کا بیان ) ڈی ایم او کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پہ محترمہ ڈی ایم او نے فاروق آباد کے سینیئر سائینس ٹیچر سے ان کے جوتے اتروا لیئے۔ استاد ننگے پاؤں اپنے طلباء کو پڑھانے پر مجبور...
(ڈی ایم او کا بیان )ڈی ایم او کا کہنا ہے ٹیچرز بچے سے جوتے پالش کروا رہا تھا ۔

پرائم منسٹر عمران خان سے اپیل ہے اس خبر کی فوری investigation کروا کر ایکشن لیا جائے ۔
سیکٹری تعلیم مراد راس اور DCO سے فوری ایکشن کی اپیل ۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ افتخار احمد خان صاحب گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول فاروق آباد میں اس سٹوڈنٹ سے انٹرویو کررھے ھیں جس سے طاہر محمود آسی صاحب OTٹیچر نے اپنے جوتے صاف کروائے تھے۔سٹوڈنٹ عاصم ذوالفقار کے بیان کے بعد ٹیچر طاہر آسی صاحب کو معطل کرکے ان کی خدمات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع شیخوپورہ کے سپرد کردی گئی ھیں ۔

Notification of Suspension of Incident of Polished shoes by Students during Class time in Sheikhpura. With Complete Video and Pictures. In this incident teacher found in polishing shoes by during class time while DMO is on visiting.














No comments:

Post a Comment

Type Your Comment Here