گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹلی لوہاراں کے سینئر استاد صائم صاحب پر کرسیوں اور کلہاڑی کے وار کرکے عارف گورسی رشید صاحب اور شفیق صاحب نے شدید ذخمی کر دیا ۔ ناک اور بازو کی ہڈیاں فر یکچر ۔ وجہ یہ بنی کہ ان سر کے کے تین پیریڈ کیوں اور ہمیں پورے پیریڈ کیوں دیے گے ۔
پرنسپل نے ان ٹیچر کو اس سال پیریڈز سے آف کیا اور کہا کہ آپ صرف 2،3 substitute پیریڈ لیا کریں اور ریٹائرمنٹ کے معاملات اٹینڈ کریں.آپ 1، 1.5،ماہ میں ریٹائر ہو رہے. مخالف ٹیچرز نے احتجاج کیا... پرنسپل اس اخلاقی فیصلے پر قائم رہے.مخالفین کو ہضم نہ ہو ئی بات اور مخالفین گروپ کی شکل میں ان پر حملہ آور ہوئے..اور خود ہی پولیس کو فون بھی کیا. یلو جرنلزم رپورٹرز بھی بلائے.
Govt high School Kotli Loharan Sialkot. Clashes between teachers. Complete Incident details and What happens about this incident? Here is all details About Incident and Decision of Clash.
Photos of Teacher Muhammad Anayat Saim EST, GHS Kotli Loharan, Sialkot.
Suspension order of accused teachers
Such teachers should be terminated forever without any claims, they are not eligible to call them as teachers : these are the black sheep for a nation & spot in society.
پرنسپل نے ان ٹیچر کو اس سال پیریڈز سے آف کیا اور کہا کہ آپ صرف 2،3 substitute پیریڈ لیا کریں اور ریٹائرمنٹ کے معاملات اٹینڈ کریں.آپ 1، 1.5،ماہ میں ریٹائر ہو رہے. مخالف ٹیچرز نے احتجاج کیا... پرنسپل اس اخلاقی فیصلے پر قائم رہے.مخالفین کو ہضم نہ ہو ئی بات اور مخالفین گروپ کی شکل میں ان پر حملہ آور ہوئے..اور خود ہی پولیس کو فون بھی کیا. یلو جرنلزم رپورٹرز بھی بلائے.
No comments:
Post a Comment
Type Your Comment Here