بچوں کو گھر کیسے پڑھائیں؟ تفصیل جانیے

➖‼والدین کے لیے پیغام

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں ایک کمرے کو اسکول/کالج کا نام دے دیں اورصبح حسب معمول بچوں کو ناشتہ کرا کر اسکول/کالج کی یونیفارم پہنا کر اسکول/کالج کمرے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیں۔

📍 ہرمضمون کے لیے 30 منٹ دورانیے کا پیریڈ رکھیں.
📍 بچے سے سبق سنیں اور اس کے ٹیسٹ بھی لیں.
📍 تفریح یعنی بریک کا وقت بھی رکھیں.
📍 باقاعدہ چھٹی کا وقت بھی مقرر کر دیں.

اپنے بچوں کے خود ہی اساتذہ بن جائیں اور اسکول کالج کے اساتذہ سے فون پر رابطہ رکھیں اور ان سے مشاورت بھی کرتے رہیں۔

🌐 اس طرح سے بچے اپنے اسکول کے ماحول سے اجنبی نہیں ہو پائیں گے اور آپ کو بھی اپنے حقیقی والدین بننے کا وقت ملے گا اور ایک اچھی مصروفیت بھی مل جائے گی
اور
اس طرح گھر پر رہ کر قوم و ملت کی حفاظت بھی ہو سکے گی۔

مشورہ اچھا لگے تو عمل کریں
شکریہ

=والسلام=

No comments:

Post a Comment

Type Your Comment Here