طلاق
کی عدالتی کاروائی :
جج عمران خان سے :
جمائما کی آدھی جائيداد 12 ہزار کروڑ پونڈ تمھاری ھو جائے گی، (ياد رھے اس وقت پاکستان کے امير ترين سہگل اور منشاء کی کل جائيداد دو ہزارکروڑ پونڈ تھی)

عمران
خان جج سے: نہیں مجھے ضرورت نہیں.
جج
حيرانگی سے عمران کو ديکھتے ھوئے جمائما سے پوچھتا ھے کہ تم ایسے مخلص شخص سے طلاق
کيوں لے رھی ھو؟
جمائما:
عمران خان اگر لندن ميں ميرے ساتھ رھے تو مجھے طلاق نہيں چاھيے-

عمران خان سے:
تم لندن کيوں نہيں رھتے؟
تم لندن کيوں نہيں رھتے؟
عمران
خان:
ميں اپنے وطن پاکستان میں رہنا چاہتا ہوں اور ملک کیلئے کوئی بڑا کام کرنا چاھتا ھوں. اس کیلئے مجھے واپس جانا ہو گا
جج جمائما سے:
تم پاکستان جا کر کیوں نہیں رھتی؟

وہاں کا ماحول عجیب ہے، میں وہاں کمفرٹیبل محسوس نہیں کرتی، وہاں کے سیاستدانوں نے مجھ پہ طرح طرح کے جھوٹے الزامات لگا رکھے ھيں. حال ہی ميں مجھ پر سمگلنگ کا مقدمہ بھی کر ديا گیا ہے (یاد رہے کہ یہ مقدمہ نواز شریف نے عمران خان پر دباو ڈالنے کیلئے کروایا تھا)

عمران خان سے :
ليکن بچے ماں کے ساتھ رھيں گے-
ليکن بچے ماں کے ساتھ رھيں گے-
عمران
خان افسردگی سے :
جی ميں بھی يہی چا ھتا ھوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ جمائما بہترين خاتون ھے اور بہترين ماں ھے -

يہ
سن کر جمائما روتی ہوئی عمران خان سے لپٹ گئی..جج عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہو
کر کھڑا ھو گيا اور عمران سے زور سے ھاتھ ملايا-
جج
جمائما سے:
مجھے بھی تمھاری طرح بہت دکھ ھے کہ تم ايک عظيم شخص سے جدا ھو رھی ھو-

اور جمائما نے ايک دوسرے کی طرف دیکھا اور اتنے ميں جج نے طلاق کا اعلان کر ديا -
پھر
عمران اور جمائما کی آنکھوں سے گرنے والے آنسو باتیں کرنے لگے.
No comments:
Post a Comment
Type Your Comment Here