Good Governance objective reforms in Education Department

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عنوان ۔ گڈ گورننس

مقصد ۔اصلاح

امید ہے اسے پڑھنے والے اصلاحی اقدامات کریں گے

تاکہ انکوائریوں اور دشواریوں سے بچا جا سکے اور یہ وقت امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معصوم بچوں پر خرچ کیا جا سکے۔۔

تفصیل۔۔۔۔۔

کل کچھ سکولوں کو دیکھا جن میں سے چار کی گڈ گورننس کچھ اس طرح ہے کہ۔۔۔

1.مالی بد عنوانی کی عمدہ  مثالیں۔۔

۔۔۔  ایک ہیڈ ٹیچر کو سکول چھوڑے ایک سال ہو چکا ہے لیکن  اکاؤنٹ وہ چلا رہی ہیں۔ چھے سات چیکس کے ذریعے دولاکھ سے زائد کی رقم لے کر موجود ہیڈ کو دی ہے۔۔

۔۔۔۔رقوم کیش کی صورت ایڈوانس نکلوائی جاتی ہیں

۔۔۔ایک سال تک نئی ہیڈ نے اکاؤنٹ اپنے نام نہیں کروایا

۔۔۔۔مدت سے FTF کا پیسہ بنک میں جمع نہیں کرایا جا رہا

۔۔۔بیس ہزار روپے کا لیپ ٹاپ خریدا مگر سکول کا بورڈ تازہ نہیں کروایا

۔۔۔ ہیڈ ٹیچر اور صاحب نے کبھی بھی کوئی ہوم ورک چیک نہیں کیا

۔۔۔ہیڈ نے بقلم خود لکھ کر دیا کہ صاحب ایک سے دو گھنٹے سکول میں تشریف رکھتے ہیں

2۔۔۔اگلے ایلی منٹری سکول کی  کہانی بھی ملتی جلتی ہے

۔۔۔دس ہزار سے بڑی رقوم ایڈوانس کیش کے کر ان ہینڈ رکھ کر فنانشل رولز کی خلاف ورزی کی جاتی ہے

۔۔یہاں بھی FTF کو بنک کا راستہ معلوم نہیں 

۔۔۔۔غریب بچوں کے ہوم ورک صاحب کی شفقت کو ترستے ہیں۔۔

3...تیسرے ایلی منٹری سکول میں گڈگورننس کی تصویر مختلف کیوں ہو جبکہ صاحب تو ایک ہی ہیں

۔۔داخلہ مہم سٹینڈیز ندارد 

۔۔کلاسز میں اساتذہ کے بچے۔

۔۔پھٹے لٹکتے ہوے بینرز

۔۔۔۔سبھی سکولوں میں جھولے مرمت طلب

۔۔۔گندگی کا مظہر آؤٹ لک

۔۔۔۔دھندلے سکول سائن بورڈز

۔۔۔۔شاپرز کی بھرمار آوارگی


۔۔ان سب کا ایک البم جاری ہونا چاہیئے



عزیزان من۔۔

اس گڈگورننس

gud gore nance

سے نکلیں

 Good Governance اپنائیں۔۔اللہ کریم آپ کے رزق۔ صحت۔علم بخت میں برکت عطا فرمائے

آ مین ثم آمین

1 comment:

  1. this is great opportunity to start most profitable business and get extra income get Small Business Ideas



    ReplyDelete

Type Your Comment Here